بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 ربیع الثانی 1448ھ 07 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ریڈ بل حلال یا حرام

سوال

"ریڈ بل" انرجی ڈرنگ حلال ہے یا حرام؟

جواب

ہماری معلومات کے تحت ریڈ بل میں کوئی حرام اجزاء شامل نہیں ہیں؛  لہذا عام شرعی اصول کے تحت ریڈ بل کو حلال ہی تصور کیا جائے گا۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

فتویٰ نمبر 144506101241
تاریخ26-12-2023

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں