بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

29 ربیع الثانی 1448ھ 12 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

امام مہدی رضی اللہ عنہ کا علم لدنی ہوگا

سوال

امام مہدی رضی اللہ عنہ ظہور سے پہلے عالم  ہونگے یا امی ہونگے؟

جواب

حضرت امام مہدی رضی اللہ عنہ عالم ہوں گے لیکن وہ روایتی عالم نہیں ہوں گے بلکہ   آپ کا علم لدنی (خداداد)ہو گا۔

حضرت مولانا بدرعالم میرٹھی رحمۃ اللہ علیہ لکھتے ہیں:

’’آپ کا علم لدنی (خداداد) ہو گا‘‘

(ترجمان السنۃ، ج: ۴، صفحہ: ۳۷۲،وعقیدہ ظہور امام مہدی احادیث کی روشنی میں  از ’’مفتی نظام الدین شامزی شہید ؒ‘‘ ص: ۷، ط: مکتبہ شامزی)

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144506101145
تاریخ25-12-2023

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں