انسان کا اپنے عمل کو فرشتہ کے عملِ خصوصی سے تشبیہ دینا
سوال
انسان کا اپنے عمل کو فرشتہ کے عملِ خصوصی سے تشبیہ دینا کیسا ہے؟ دلیل کے ساتھ راہ نمائی فرمائیں۔
وضاحت:زید نے کہا کہ میں اتنی تیزی سے آیا جیسے حضرت جبرائیل۔
جواب
صورتِ مسئولہ میں زید کا یہ کہنا کہ "میں اتنی تیزی آیا جیسے حضرت جبرائیل"اس طرح کے جملے استعمال کرنا مناسب نہیں ہے،سائل کو چاہیے کہ اس طرح کے جملوں سے گریز کرے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144506100476
تاریخ17-12-2023

