بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

درود پاک کا ورد کرتے وقت دھیان کا ادھر ادھر چلا جانا

سوال

اگر درود پاک کا ورد کرتے وقت  ذہن کسی اور طرف چلا جاۓ ،تو کیااس سے  ثواب ملے گا؟

جواب

واضح رہے کہ درود پاک کا ورد کرتے وقت  دھیان کا خود بخود  ادھر اُدھر چلا جانا ثواب میں کمی کا باعث نہیں ہے،البتہ جان بوجھ کر اس طرح نہیں کرنا چاہیے، تا کہ اس کے اثرات پوری طرح ظاہر ہو۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144506100254
تاریخ16-12-2023

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں