بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

مینگنی گرنے کاحکم

سوال

بکری کی اگرایک مینگنی گرجاۓپانی پاک ہوتا ہے یا ناپاک؟

جواب

 صورت مسئولہ  میں  پانی کے برتن میں مینگنی  گر نے سے پانی ناپاک ہو جائے گا ۔

فتاوی شامی میں ہے :

"(قوله ‌في ‌محلب) بكسر الميم: ما يحلب فيه قاموس (قوله وقت الحلب) فلو وقعت في غير زمان الحلب فهو كوقوعها في سائر الأواني فتنجس في الأصح"

(کتاب الطھارۃ،221/1،ط:سعید)

فقط واللہ اعلم 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144505101980
تاریخ12-12-2023

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں