بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

فرحان نام رکھنا

سوال

فرحان  نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

فرحان کے معنی مسرور اور خوشی کے ہیں، معنی کے اعتبار سے یہ نام رکھنا درست ہے۔

قاموس الوحید  میں ہے:

"فرحان: مسرور ، خوشی۔"

( ص :1215، ط :ادارہ اسلامیات لاہور)

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144505101955
تاریخ12-12-2023

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں