بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

میزان بینک میں سرمایہ کاری کا حکم

سوال

کیا میزان بینک میں سرمایہ کاری کرنا جائز ہے؟

جواب

میزان بینک سمیت کسی بھی مروجہ اسلامی بینک یا غیر سودی بینکوں کے معاملات مکمل طور پر شرعی اصولوں کے مطابق نہ ہونے کی وجہ سے ان کے ساتھ کسی بھی قسم کا لین دین شرعاً درست نہیں۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144505101787
تاریخ10-12-2023

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں