بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

فوریکس اور کرپٹو ٹریڈنگ حلال ہے یا حرام؟

سوال

 فوریکس اور کرپٹو ٹریڈنگ حلال ہے یا حرام؟

جواب

شرعی اصولوں کی مکمل رعایت نہ ہونے اور شرعی سقم پائے جانے کی وجہ سے فوریکس اور کرپٹو ٹریڈنگ کی مروجہ تمام صورتیں حرام ہیں۔

فوریکس اور کرپٹو ٹریڈنگ کے حوالے سے  ہمارے دارالافتاء  سے  تفصیلی فتاویٰ شائع ہوچکے ہے جو درج ذیل لنک سے آپ حاصل کرسکتے ہیں:

اسلام میں فاریکس ٹریڈنگ کا حکم

کرپٹو کرنسی اور بٹ کوائن کا حکم

کرپٹو کرنسی میں سپاٹ ٹریدنگ کا حکم

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144505101713
تاریخ09-12-2023

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں