بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 ربیع الثانی 1448ھ 07 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

جنت نام رکھنے کا حکم

سوال

 جنت نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

"جنت"  کے لغوی معنی گھنے باغ کے ہیں، اس معنی کے اعتبار سے یہ نام رکھنے کی اگرچہ گنجائش ہے، تاہم صحابیات رضی اللہ عنھن کے ناموں میں سے کوئی نام رکھنا بہتر ہے۔

معجم الوسیط میں ہے :

"(‌الجنة) ‌الحديقة ‌ذات ‌النخل والشجر والبستان ودار النعيم في الآخرة (ج) جنان".

(باب الجیم ج: 1 ص: 141 ط: دار الدعوة)

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

فتویٰ نمبر 144505101005
تاریخ02-12-2023

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں