بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 ربیع الثانی 1448ھ 07 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

نوال نام رکھنا

سوال

نوال نام ركھنا ٹھيک ہے؟

جواب

"نوال " کے معنی : بخشش ، تحفہ ،احسان اور حصہ کے ہیں۔ (فیروزاللغات، ص:1383،ط:فیروز سنزلاہور)

یہ نام رکھنا جائز ہے، تاہم اچھا بامعنی نام رکھنا بہتر ہوگا ۔فقط واللہ اعلم 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

فتویٰ نمبر 144505100638
تاریخ27-11-2023

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں