بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 ربیع الثانی 1448ھ 07 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

حوریہ نام رکھنا

سوال

حوریہ نام رکھنا کیسا ہے ؟

جواب

’’حوریہ‘‘  کے معنی " خوب صورت  دوشیزہ" کے ہیں،  یہ نام رکھا جاسکتا ہے، البتہ صحابیات کے ناموں میں سے کسی نام کا انتخاب زیادہ بہتر ہے۔

قاموس فرنسي عربي إنجليزي میں ہے:

"حورِيَّة ( ج:حور،م:صفات)  : عَذْراءُ جَمِيلَة."

(ج:1،ص:2327،بیروت)

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

فتویٰ نمبر 144505100450
تاریخ26-11-2023

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں