بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

زوجین کا ایک دوسرے کو شادی کی مبارک باد دینا

سوال

کیا دولہا دولہن بھی آپس میں ایک دوسرے کو شادی کی مبارک باد دیتے ہیں؟

جواب

دولہا دلہن کا آپس میں ایک دوسرے کو مبارک باد دینے میں کوئی حرج نہیں ہے، فقط و اللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144505100005
تاریخ14-11-2023

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں