بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 ربیع الثانی 1448ھ 07 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

محمد حسیب نام رکھنے کا حکم

سوال

بچہ پیدا ہونے سے پہلے اس کا نام  "محمد حسیب"  رکھا تھا،کیا بچہ پیدا ھونے کے بعد نام تبدیل کر سکتے ہیں؟

جواب

محمد حسیب بھی اچھا نام ہے، تاہم اگر کسی وجہ سے یہ نام تبدیل کرنا چاہتے ہیں تو کر سکتے ہیں اس میں کوئی حرج نہیں۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

فتویٰ نمبر 144504102610
تاریخ13-11-2023

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں