بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

احمر نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال

احمر نام رکھنا کیسا ہے۔ کیا یہ نام رکھا جا سکتا ہے؟

جواب

صورت مسئولہ "احمر" کا معنی ہے:  سرخ، لال، سونا، زعفران، اور  یہ ایک صحابی کا نام بھی ہے، لہذا احمر نام رکھ سکتے ہیں۔ 

(القاموس الوحيد ، ص : ۳۷۴، ط :ادارہ اسلامیات لاہور) و (اسد الغابۃ ، ج : ۱ ، ص :۳۳،) ، (طبقات خلیفہ ، ج : ۱ ، ص : ۱۲۰ ، ط : دار الفکر)، (الاصابۃ فی تمییز الصحابۃ ، ج : ۱ ِ ص : ۱۷۹ ، ط : بیروت)فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144504102416
تاریخ09-11-2023

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں