بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

غزوہ ہند پہلے ہو گا یا دجال کا خروج؟

سوال

کیا غزوہِ ہند پہلے ہوگا یا دجال پہلے آئے گا؟

جواب

احادیثِ مبارکہ      کی  روشنی میں یہ بات معلوم ہو تی ہےکہ غزوۂ   ہند خروجِ دجال سے  پہلے  ہو گا۔

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144504101829
تاریخ03-11-2023

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں