چھہ جگہوں پر ہنسنے کا وبال
سوال
میں نے سنا ہے کہ چھے جگہوں پر ہنسنا پچیس مرتبہ زنا کرنے کے برابر ہے:
(1) قبرستان میں (2) جنازے کے پیچھے 3) تلاوت قران میں (4) علماء کی مجلس میں (5) مسجد میں 6) آذان ہوتے وقت۔
کیا یہ بات درست ہے یا نہیں ؟
جواب
سوال میں مذکور باتوں کا ثبوت تلاش کے باوجود کسی مستند کتاب میں نہیں ملا۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144504101300
تاریخ29-10-2023

