بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 ربیع الثانی 1448ھ 07 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

مہدیہ فاطمہ نام رکھنا

سوال

بچی کا نام "مہدیہ فاطمہ" رکھنا کیسا ہے؟ کیا یہ جائز ہے اور اس کا معنی کیا ہے؟

جواب

مہدیہ کے معنی ہدایت یافتہ خاتون کے آتے ہیں، لہذا مہدیہ فاطمہ نام رکھنا جائز ہے۔

مَهْدِيّ : (معجم الغني) : 

جمع: ـون، ـات.  

 (مفعول من هَدَى). 

1- وَلَدٌ مَهْدِيٌّ : الْمُنْقَادُ لِلْخَيْرِ ومَنْ هَدَاهُ الله لِطَرِيقِ الْحَقِّ. 

2- الْمَهْدِيُّ الْمُنْتَظَرُ : الإِمَامُ الْمُنْتَظَرُ. 

3- الْمَهْدِيُّ :اِسْمُ عَلَمٍ.

فقط واللہ اعلم 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

فتویٰ نمبر 144504101255
تاریخ29-10-2023

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں