بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

کیا یونیلیور Unileverکمپنی کی کمائی حلال ہے

سوال

کیا ملٹی نیشنل کمپنیزMultinational CompaniesمثلاًیونیلیورUnileverوغیرہ کی  کمائی حلال ہے؟

جواب

 اگر ملٹی نیشنل کمپنیزMultinational CompaniesیونیلیورUnileverوغیرہ میں کوئی غیر شرعی کام  نہ ہوتا ہو تو مذکورہ کمپنیز میں ملازمت کرکے کماناجائز ہے۔

الموسوعۃ الفقہیۃ الکویتیۃ میں ہے :

"الإجارۃ علی المنافع المحرمة کالزنی والنوح والغناء والملاهی محرمة وعقدہا باطل لا یستحق به أجرۃ، ولا یجوز استئجار کاتب لیکتب له غناءا ونوحًا ، لأنه انتفاع بمحرم. وقال أبو حنیفة : یجوز ، ولا یجوز الاستئجار علی حمل الخمر لمن یشربها ، ولا علی حمل الخنزیر."

(کتاب الاجارۃ،الاجارۃ علی المعاصی ،ج:1،ص:290،دارالسلاسل)

فتاوی عالمگیری میں ہے:

"و منها أن يكون مقدور الاستيفاء - حقيقة أو شرعا فلا يجوز استئجار الآبق ولا الاستئجار على المعاصي؛ لأنه استئجار على منفعة غير مقدورة الاستيفاء شرعا.... ومنها أن تكون المنفعة مقصودة معتادا استيفاؤها بعقد الإجارة ولا يجري بها التعامل بين الناس فلا يجوز استئجار الأشجار لتجفيف الثياب عليها. .... ومنها أن تكون الأجرة معلومةً."

(کتاب الاجارہ، الباب الاول،ج:4،ص:411،ط: رشیدیہ)

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144504100702
تاریخ23-10-2023

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں