بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

خواجہ سرا سے دامن ٹچ ہوجائے تو کیا حکم ہوگا؟

سوال

اگر خواجہ سراؤں سے دامن ٹچ ہوجائے تو کیا حکم ہے؟

جواب

اگر خواجہ سراؤں کا کپڑا پاک ہے تو دامن ان سے ٹچ ہونے سے دامن ناپاک نہیں ہوگا اور اگر ان کا کپڑا ناپاک ہے تو دامن ان سے ٹچ ہونے کی صورت میں دامن میں اس کا اثر آتا ہے تو دامن ناپاک ہوجائے گا۔

 فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144504100203
تاریخ17-10-2023

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں