فریحہ نام رکھنے کا حکم
سوال
فریحہ نام کا معنی کیاہے ؟
جواب
"فَرِیحَہ" نام کا معنیٰ ہے: خوش رہنے والی، یہ نام رکھنا جائز ہے۔ (القاموس الوحید، المادّۃ: ف/ ر/ ح، ص:1214، ط:ادارۃ الاسلامیات)
مذکورہ معنیٰ کے اعتبار سے بچی کا نام فریحہ رکھنا درست ہے۔
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144504100080
تاریخ16-10-2023

