بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 ربیع الثانی 1448ھ 07 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

عارفین نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال

عارفین نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

واضح رہے کہ  لفظ "عارفین"  لفظ "عارف" کی جمع     ہے، اور"عارف" کا معنیٰ ہے :

’’پہچاننے والا، معلوم  کرنے والا، واقف  ہونے  والا۔‘‘

(القاموس الوحید، عرف، ص: 1069، ط: ادارۃ اسلامیات)

لہذا  بچے  کا نام عارفین رکھنا درست  ہے۔

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

فتویٰ نمبر 144503102996
تاریخ15-10-2023

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں