بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

25 ربیع الثانی 1448ھ 08 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

اَلیار نام رکھنا درست نہیں ہے

سوال

الیار (Alyaar) نام کیسا ہے ؟

جواب

سوال میں پوچھا گیا نام "الیار" ہمیں اردو، فارسی، عربی زبانوں میں نہیں ملا، لہذا یہ نام رکھنے سے گریز کیا جائے؛ ناموں کے سلسلے میں بہتر یہ ہے انبیائے کرام علیہم السلام، صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم، تابعین و تبعِ تابعین اور صلحاء رحمہم اللہ کے ناموں پر رکھے جائیں۔ اس سلسلے میں آپ جامعہ کی ویب سائٹ کے شعبے  اسلامی نام  پر موجود اچھے اچھے ناموں سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

فتویٰ نمبر 144503102840
تاریخ14-10-2023

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں