کوکا کولا یا پیسی کمپنی کی مشروبات پینا حلال ہے یا حرام؟
سوال
کوکا کولا یا پیسی کمپنی کی مشروبات پینا حلال ہے یا حرام؟
جواب
کوک یا پیپسی کمپنی کی مشروبات میں کوئی حرام ا جزئے ترکیبی نہیں پائے جاتے، ان کمپنیز کی اچھی طرح جانچ پڑتال ملائشیا کے سرکاری حلال سرٹیفکیشن کے ادارے "جاکم" نے کی ہے، لہذا ان کا پینا جائز اور مباح ہے۔ فقط و اللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144503102719
تاریخ14-10-2023

