بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

طلاق کی عدت اور عقد ثانی میں وقفۃ

سوال

طلاقِ بائن اور عقد ِثانی میں کتنا وقفہ ہوتا ہے؟

جواب

صورت مسئولہ میں اگر طلاقِ بائن ایک یا دو ہوں تو شوہر سے عدت کے اندر ہی نکاح کیا جاسکتا ہے، تاہم اگر شوہر کے علاوہ کسی دوسری جگہ نکاح کرنا ہے تو عدت گزار کر دوسری جگہ نکاح کرنا جائز ہوگا۔

تحفۃ الفقہاء میں ہے:

"وأما عدة الطلاق فثلاثة قروء في حق ذوات الأقراء إذا كانت حرة .....وأما في حق الحامل فعدتها وضع الحمل لا خلاف في المطلقة لظاهر قوله: {وأولات الأحمال أجلهن أن يضعن حملهن }".

(تحفة الفقهاء: كتاب الطلاق، باب العدة (2/ 244، 245)،ط. دار الكتب العلمية،بيروت )

فقط واللہ اعلم 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144503102628
تاریخ12-10-2023

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں