بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

گاڑی کے comprehensive انشورنس کا حکم

سوال

کیا  comprehensive insurance اسلام میں جائز ہے؟

 

جواب

comprehensive insurance (وسیع اور جامع انشورنس ) بھی دیگر انشورنس کی طرح سود اور جوا ہونے کے سبب ناجائز ہے۔

مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنک ملاحظہ فرمائیں؛

انشورنس کی شرعی حیثیت

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144503102426
تاریخ10-10-2023

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں