تین طلاقوں کا اسٹام پیپر بھیجنے سے طلاق کا حکم
سوال
کیا ڈاک کے ذریعے سے اسٹام پیپر پر تین بار لکھنےسے طلاق واقع ہو جاتی ہے ایک شخص نے اس طرح میری بیٹی کو پیپر بھیجے ہیں۔
جواب
اگر واقعۃً کوئی شخص اپنی بیوی کو اسٹام پیپر پر تین طلاق لکھ کر بھیج دے تو تینوں طلاقیں واقع ہو جاتی ہیں۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144503101974
تاریخ05-10-2023

