یشفالہ نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال
یشفالہ نام کے کیا معنی ہیں اور کیا یہ نام رکھنا درست ہے؟
جواب
عربی، فارسی اور اردو کی کسی لغت میں یہ لفظ نہیں مل سکا، لہٰذا یہ نام رکھنا درست نہیں ہے۔
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144503101876
تاریخ04-10-2023

