باروچی خانہ میں چپل پہننا
سوال
اگر چپل الگ ہو یعنی مخصوص چپل ہو اور پاک بھی ہو اس چپل کو باورچی خانہ میں استعمال کرنا کیسا ہے ؟اور اس کا کیا حکم ہے؟ قرآن و حدیث کے روشنی میں رہنمائی فرمائیں۔
جواب
باروچی خانہ میں چپل پہننا شرعامنع نہیں ہے ۔
مبسوط سرخسی میں ہے:
"أن الأصل في الأشياء الإباحة، وأن الحرمة بالنهي عنها شرعا."
(كتاب الاكراه، باب تعدى العامل، ج:24،ص:77، ط:دارالمعرفة)
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144503101620
تاریخ02-10-2023

