سیرت حضرت علی رضی اللہ عنہ
سوال
سیرت سیدنا حضرت علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ الکریم مفصل چاہیے! ارسال فرماکر ممنون فرمائیں ۔
جواب
حضرت علی رضی اللہ عنہ کی سیرت سے متعلق تفصیلی مطالعہ کے لیے حضرت مولانا محمد نافع صاحب کی کتاب سیرت سیدنا حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ ( ناشر: دار الکتاب لاہور) اورمولاناسیدابوالحسن علی ندوی کی کتاب المرتضی ٰ(ناشر:مجلس نشریات اسلام کراچی )کا مطالعہ فرمائیں،مشہورکتب خانوں سے رابطہ کر لیں، وہاں سےمل جائیں گی،دارالافتاء سے سوالات کے شرعی جوابات بتائے جاتے ہیں، کتابیں ارسال نہیں کی جاتیں ۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

