بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

30 ربیع الثانی 1448ھ 13 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

دورِ فاروقی میں بوجہ زنا اپنے آقا کو قتل کرنے والے بچے کے قصہ کی تحقیق

سوال

اس واقعہ کے بارے میں  رہنامائی فرمائیں:

"مالک نے ایک نوکر بچے سے بدفعلی کی تو بچے نے مالک کا قتل کر دیا، یہ فیصلہ حضرت عمر فاروق رضہ اللہ عنہ کے پاس پہنچا۔"

جواب

اہل سنت کی  معتبر کتابوں میں   تلاش کے باوجود اس  واقعہ کی  کوئی اصل نہیں ملی ، لہذا  جب تک کسی معتبر ذریعے سے اس کی بنیاد   نہ مل جائے اسے بیان کرنے احتراز کرنا چاہیے۔

فقط والله أعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144503101200
تاریخ27-09-2023

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں