آصف نام کا مطلب
سوال
آصف نام کا کیا مطلب ہے؟
جواب
آصف عبرانی زبان کا لفظ ہے اس کا مطلب ہے"لائق وزیر" نیز یہ حضرت سلیمان علیہ السلام کے وزیر کا نام تھا۔ (بحوالہ: فیروز اللغات جامع، صفحہ نمبر :23،ط:فیروز سنز پرائیوٹ لمیٹڈ)۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144503100857
تاریخ24-09-2023

