بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

25 ربیع الثانی 1448ھ 08 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

لڑکے کا نام نشاط رکھنا

سوال

نشاط نام لڑکے کا رکھنا کیسا ہے؟

جواب

نَشاط کے معنی ہیں: بشاشت، مستعّدی، چستی،   کسی کام کے لیے نفس کا تیار ہونا ، لہذا  لڑکے کا ”نشاط“ نام رکھنا جائز ہے۔

لسان العرب میں ہے:

"نشط: النشاط: ضد الكسل يكون ذلك في الإنسان والدابة، نشط ‌نشاطا ونشط إليه، فهو نشيط ونشطه هو وأنشطه؛ الأخيرة عن يعقوب. الليث: نشط الإنسان ينشط ‌نشاطا، فهو نشيط طيب النفس للعمل."

 (فصل النون، 7/ 413، ط: دار صادر بيروت)

فقط واللہ أعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

فتویٰ نمبر 144503100412
تاریخ19-09-2023

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں