بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

25 ربیع الثانی 1448ھ 08 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

زونیشاہ نام رکھنا

سوال

 زونیشاہ نام کیسا ہے؟  اور یہ کس زبان کا لفظ ہے؟

جواب

"زونیشاہ" نام کے معنی ہمیں تلاش کے باوجو نہ مل سکے، اس نام کے بجائے  لڑکی کے لیے صحابیات  مکرمات رضی اللہ عنہن کے ناموں میں سے کسی نام کا انتخاب کرنا زیادہ بہتر اور افضل ہے۔

فتاوی ہندیہ میں ہے:

"و في الفتاوى: التسمية باسم لم يذكره الله تعالى في عباده و لا ذكره رسول الله صلى الله عليه وسلم و لا استعمله المسلمون تكلموا فيه و الأولى أن لايفعل، كذا في المحيط."

(كتاب الكراهیة، الباب الثاني و العشرون في تسمية الأولاد و كناهم و العقيقة، ج5، ص362، ط: دار الفکر)

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

فتویٰ نمبر 144502102202
تاریخ12-09-2023

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں