بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

شوہر کا بیوی سے پیر کے ذریعے جسم دبوانا

سوال

کیا بیوی شوہر کو پیر کے ذریعہ دبا سکتی ہے؟

جواب

اگر شوہر  خود  درد سے راحت حاصل کرنے کے لیے بیوی سے (درد کی جگہ) پیر کے ذریعے دبوانا چاہے تو دبوا سکتا ہے۔

 الموسوعة الفقهية الكويتية" میں ہے:

" قال صاحب الإقناع: وللزوج الاستمتاع بزوجته كل وقت على أي صفة."

(٣٠ / ١٢٤، ط:وزارة الأوقاف والشئون الإسلامية - الكويت)

 فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144502102101
تاریخ12-09-2023

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں