ہومیو پیتھک اور ایلوپیتھی دواؤں سے علاج کا حکم
سوال
انگریزی ادویات اور ہومیو پیتھک اور ایلوپیتھی دواؤں کا حکم اور اس سے علاج کرنےکا کیا حکم ہے؟
جواب
موجودہ دور میں پائے جانے والے تمام طریقہ علاج جائز ہیں خواہ وہ ایلوپیتھی ہو، یومیوپیتھک ہو یا حکمت ہو۔فقط و اللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144502101741
تاریخ07-09-2023

