بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ناعمہ نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال

ناعمہ کا معنی کیا ہے؟ کیا لڑکی کانام رکھ سکتے ہیں؟

جواب

نَاعِمَۃ  :كا معني هے:خوش و خرم، خوشگوار، نرم و ناز،معنی کے اعتبار سے اچھا نام ہے،لڑکی کا یہ نام رکھ سکتے ہیں۔

نعم الشیئ : 

"ملائم ہونا،نرم و نازک ہونا،تروتازہ ہونا،خوشگوار ہونا."

(القاموس الوحید، ص:۱۶۷۴، ط:ادارہ اسلامیات لاہور)

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144502101711
تاریخ07-09-2023

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں