بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

غسمیر نام رکھنے کاحکم

سوال

بیٹے کا نام غسمیر رکھنا چاہتا ہوں رہنمائی فرمائیں۔

جواب

صورت مسئولہ میں غسمیر تلاش کے باوجود نہیں ملا ، البتہ   عربی  میں  الغسم  سیاہی  ، تاریکی ، خاکستری  کے معنی میں استعمال ہو تا ہے ، لہذا یہ نام رکھنے کے بجائے  انبیاء علیہم السلام یا صحابہ کرام رضوان اللہ عنہم اجمعین  کے ناموں میں سے یا  وہ نام جن کے معنی اچھے ہیں  رکھے جائیں،یا اسلامی ناموں کے حوالے سے ہماری ویب سائٹ پر وزرٹ کریں ۔

مصباح اللغات میں ہے :

"الغسم : سیاہی ،تاریکی ، خاکستری۔ "

(599،مکتبہ عمر ابن خطاب)

فقط واللہ اعلم 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144502101484
تاریخ05-09-2023

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں