مرد کا مرد سے بوس و کنار کرنا
سوال
اگر کوئی مرد دوسرے مرد کے ساتھ صرف بوس و کنار کرے اورصرف بوس و کنار سے ہی انزال ہو جائےاور دونوں کی شرم گاہیں بھی آپس میں نہ ملیں ۔ شرم گاہیں بھی علیحدہ علیحدہ ہوں اور دونوں نے کپڑے بھی پہنے ہوئے ہوں تو یہ کیسا عمل ہے تفصیل سے بتائیے گا؟
جواب
دونوں مذکورہ صورت میں آدمی گناہ گار ہوتا ہے اور یہ عمل نا جائز ہے اس پر استغفار لازم ہے اور اس سے اجتناب کیا جائے ۔
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144502101343
تاریخ04-09-2023

