بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

30 ربیع الثانی 1448ھ 13 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

روایت:’’حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا پہلی رات کاچاند نہیں دیکھتی تھیں‘‘کی تحقیق

سوال

حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہاپہلی رات کاچاند نہیں دیکھتی تھیں۔یہ حدیث قابلِ اعتماد ہے یا نھیں ؟

جواب

سوال میں آپ نے جو الفاظ ذکر کیے ہیں،حدیث کی کتابوں میں تلاش کرنے کے باوجود ہمیں  نہیں مل سکی ، لہذا جب تک کسی معتبر سند سے اس کاثبوت نہ مل جائے اس وقت تک اسے  بیان سے احتراز کیاجائے۔

فقط والله أعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144502100868
تاریخ29-08-2023

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں