کیا کسی صحابی نے حضرت جبرئیل علیہ السلام کی زیارت کی تھی اور وہ بے ہوش ہوکر گر پڑے تھے ؟
سوال
کس صحابی نے حضرت جبرائیل علیہ السلام کی زیارت کی تھی اور بے ہوش ہو کر گر پڑے تھے؟
جواب
اس قسم کا کوئی واقعہ جس میں کسی صحابی نے حضرت جبرائیل علیہ السلام کو دیکھا ہو اور بے ہوش ہو کر گر پڑے تھے، ایسی کوئی روایت کسی کتاب میں نہیں ملی ۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144502100748
تاریخ28-08-2023

