بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

30 ربیع الثانی 1448ھ 13 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

امام وکیع رحمہ اللہ کا گالی پرخاموش رہنے والے قصے کی تحقیق

سوال

کیا یہ واقعہ روضة العقلاء ونزهة الفضلاء کی کتاب میں موجود ہے کہ: کسی شخص نے امام وکیع رحمہ اللہ کو گالی دی، اور انہوں نے آگے سے کوئی جواب نہیں دیا، تو آپ کو کسی نے کہا کہ آپ اس کا جواب کیوں نہیں دے رہے، امام صاحب رحمہ اللہ فرمانے لگے کہ پھر ہم نے علم کس لیے سیکھا؟

جواب

روضة العقلاء و نزهة الفضلاء میں مذکورہ واقعہ نہیں ملا۔ فقط والله أعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144502100675
تاریخ28-08-2023

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں