بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

محمد اسد فائق نام رکھنے کا حکم

سوال

محمد اسد فائق نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

محمد اسد فائق کا معنیٰ مندرجہ ذیل ہے:

"مُحَمَّد" کا معنی ہے:بہت تعریف کیا جانے والا۔ (القاموس الوحید، المادّہ: حمد، ص:373، ط:ادارۃ الاسلامیات)

" اَسَد" کا معنیٰ ہے:شیر ۔(القاموس الوحید، المادّہ: ا/س/د، ص:123، ط:ادارۃ الاسلامیات)

"فَائِق" کا معنیٰ ہے:اعلیٰ/ ممتاز/ بلند۔ (القاموس الوحید، المادّہ: ف/و/ق، ص:1262، ط:ادارۃ الاسلامیات)

مذکورہ معانی کے اعتبار سے بچے کا نام "محمد اسد فائق" رکھنا درست ہے۔

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144501102696
تاریخ15-08-2023

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں