مرجان نام رکھنا
سوال
مرجان نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب
"مرجان" کا معنی ہے: "موتی، مونگا" یہ نام رکھنا درست ہے۔
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144501102645
تاریخ15-08-2023

