بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

جمہوریت کفر ہے یا نہیں؟

سوال

جمہوریت کفر ہے یا نہیں؟    

جواب

موجودہ جمہوری  نظام اور حکمران کے انتخاب کا طرز سنت سے ثابت نہیں ہے،البتہ موجودہ دور میں نظامِ سلطنت چلانے کا ایک رائج طریقہ کار ہے،جو پارلیمانی نظام کا حصہ ہے، الغرض جمہوریت قطعاً اسلامی طرزِ حکومت بھی نہیں ہے، اور خالص کفر بھی نہیں ہے، کہ جو صحیح اسلامی مقاصد تک رسائی میں بہرحال حائل ہو۔

جمہوریت سے متعلق مزید تفصیل کے لئے : حضرت بنوری قدس سرہ کے نام جمہوریت سے متعلق کئے گئے سوال کے جواب میں تحریر کردہ جواب جو حضرت مفتی اعظم مفتی ولی حسن ٹونکی رحمہ اللہ کی تصدیق و تصویب سے جاری ہوئی تھی، ملاحظہ ہو:

جمہوریت کے بارے میں معتدل موقف

جمہوریت کی حمایت کا حکم

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144501102635
تاریخ15-08-2023

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں