بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

مسجد کی چھت پر ورزش کرنا جائز نہیں ہے

سوال

 کیا محلے کے نوجوان مسجد کی چھت پر ورزش کرسکتے ہیں؟

جواب

مسجد کی چھت پر ورزش نہیں کرسکتے۔

فتح القدیر میں ہے:

"(وتكره المجامعة ‌فوق ‌المسجد والبول والتخلي) لأن سطح المسجد له حكم المسجد حتى يصح الاقتداء منه بمن تحته."

(‌‌كتاب الصلاة:ج:1،ص420، ط: دار الفكر)

فتاوی شامی  میں ہے:

"(و) كره تحريما (الوطء فوقه، والبول والتغوط) لأنه مسجد إلى ‌عنان ‌السماء."

(‌‌كتاب الصلاة، لا بأس باتخاذ المسبحة لغير رياء: ج:1،ص:656،ط: سعید)

فقط والله اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144501102616
تاریخ15-08-2023

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں