بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 جُمادى الأولى 1448ھ 20 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ہمایوں نام کا معنی اور یہ نام رکھنا

سوال

ہمایوں نام کا مطلب کیا ہے کیا ہم اپنے بچے کا یہ نام رکھ سکتے ہیں؟

جواب

"ہمایوں" نام کا معنی ہے: مبارک ، بابرکت، مسعود   ، لہذا یہ نام رکھنا درست ہے۔

(فیروز اللغات ، ص: ۱۴۴۹، ط: فیروز سنز لمیٹڈ)

فقط واللہ اعلم 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144501102399
تاریخ13-08-2023

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں