بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

مقولہ عورت کا پردہ شہید کے خون سے بھی افضل ہے کی تحقیق

سوال

 کیا یہ درست ہے کہ حضرت حسین رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ عورت کا پردہ ، شہید کے خون سے بھی افضل ہے؟ 

جواب

سوال میں مذکور الفاظ  کافی تلاش  کے باوجود حضرت حسین رضی اللہ عنہ کی جانب نسبت کے ساتھ ہمیں کسی معتبر کتاب میں  نہیں ملے۔ فقط واللہ اعلم 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144501102228
تاریخ11-08-2023

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں