بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

لاحول ولاقوۃ کے آخرمیں کون سے الفاظ ہیں؟

سوال

 لا حول ولا قوة الا باللہ  کلمے کے بارے میں بتائیں اس کے آخر میں العلي العظيم ہے یا العزيز الحكيم ہے؟

جواب

صورت مسئولہ میں  لاحول ولاقوة الاباالله  کے آخر میں العلي العظیم  ہے ۔

مؤطا امام مالک میں ہے :

"ولا حول ولا قوة إلا بالله ‌العلي ‌العظيم".

(باب التفسیر،344،المكتبة العلمية)

مصنف عبد الرزاق میں ہے ؛

"وإذا قال: حي على الصلاة قال: «لا حول ولا قوة إلا بالله ‌العلي ‌العظيم»".

(باب القول اذاسمع الاذان،478/1،المكتب الإسلامي)

فقط واللہ اعلم 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144501101560
تاریخ05-08-2023

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں