بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

قطوفھا دانیۃ کی مناسبت سے بچی کا نام دانیہ رکھنا

سوال

کیا بچی کا نام دانیہ رکھا جا سکتا ہے ؟ قطوفها دانية   کی مناسبت سے۔

جواب

"دَانِیَه" کا معنی ہے: قریب، نزدیک، جھکنے والی۔ (القاموس الوحید، ص: 547، ط: ادارہ اسلامیات لاہور)

بصورتِ مسئولہ مذکورہ نام رکھ سکتے ہیں۔

باقی قرآن پاک میں جو قطوفها دانية آیا ہے، وہاں دانية کا لفظ جنت کے میوے جھکے ہوئے ہونے کو بتانے کے لیےا ٓیا ہے، کسی شخص کے نام کے طور پر نہیں آیا ہے۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144501101461
تاریخ03-08-2023

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں