بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

20 ربیع الثانی 1448ھ 03 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

تابعین اور تبع تابعین کے اقوال کے لیے مناسب کتب


سوال

تابعین اور تبع تابعین کے اقوال پڑھنے کے لیے کونسی کتاب مفید ہے؟

جواب

تابعین اور تبع تابعین کے اقوال متفرق کتب میں مل جاتے ہیں رہنمائی کے طور پر کچھ کتب کا نام لکھا جاتاہے۔

(1)  الطبقات الکبریٰ مصنف: ابن سعد (محمد بن سعد بن منیع البصری)

(2) تاریخ الاسلام و وفیات المشاہیر والاعلام مصنف: امام ذہبی (شمس الدین الذہبی)

(3) البدایۃ والنہایۃمصنف: ابن کثیر (عماد الدین ابن کثیر)

 

(4)  حلیۃ الأولیاء مصنف: حافظ ابو نعیم اصبہانی (الإمام أبو نعيم أحمد بن عبد الله الأصبهاني)

(5) صورت من حیاۃ التابعین مصنف: ڈاکٹر عبد الرحمٰن رأفت پاشا (الدكتور عبد الرحمن رأفت الباشا)

فقط والله اعلم 


فتویٰ نمبر : 144501101363

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں